ہیپاٹئٹس سی کے بارے میں جاننے کے لیۓ کئ زبانوں پر مشتمل ویب سائٹ

یہ ایک کئ زبانوں پر مشتمل ویب سائٹ ھے جو ہیپاٹئٹس سی کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ھے- اردو میں معلومات کے لیے اسی سائٹ کا استعمال کرتے رہیں اور دائیں ہاتھ پر دیۓ گئےمعلومات تلاش کرنے والے کالم کا استعمال کریں- آپ کسی بھی وقت بائیں ہاتھ پر دیۓ گئے زبان چننے والے کالم کو استعمال کر کے زبان تبدیل کرسکتے ہیں

This is a multilingual website for information about Hepatitis C.  For information in Urdu continue into the site by using the navigation bar to the right.  You can switch languages at any time using the language bar on the left

To view all of the languages on the website you may need to install language packs or support for unicode fonts.  Instructions for both can be found here

 پبلک ہیلتھ ٹوروںٹو کی معلوماتی ٹیلیفون لائن

یہ معلوماتی ٹیلیفون لائن تمام صوبے کے لیے ہے اور یہاں کام کرنے والے افراد ہندی، پنجابی، اردو، تگالک، مینڈرین، کینٹونیز اور کئ دیگر زبانوں میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں- جب آپ یہاں پر رابطہ کریں تو ممکن ہے کہ آپ کو اپنی زبان میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کوئی خاص وقت دیا جاۓ جب اس زبان میں معلومات فراہم کرنے والا عملہ موجود ھو-

یہ لوگ ہیپاٹئٹس، ایچ-آئی-وی اورجنسی صحت کے متعلق مفت اور بغیر نام جانے معلومات فراہم کرتے ہیں - یہ آپ کو کسی ایسے کلینک کا پتہ بھی دے سکتے جہاں آپ اپنا ٹسٹ کروا سکیں-

اونٹیریو سے مفت کال کے لیے: 2437-668-800-1

پیر سے جمعہ کے دن : صبح00: 10 بجے سے رات 30: 10 بجے تک

ہفتہ اور اتوار: صبح00 :11 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک

اونٹاریو سے باھررہنے والے افراد  اپنی مقامی آبادکار (سٹلمنٹ) یا صحت کی سہولیات مہیا کرنے والی تنظیم سے رابطہ کریں-